Comments on post titled رونالڈو۔۔۔۔۔
صحافی نے کرسٹیانو رونالڈو سے پوچھا:
" تمہاری ماں بھی تمہارے ساتھ رہتی ہے، تم اس کے لئیے کوئی گھر کیوں نہیں خرید لیتے ؟"
رونالڈو نے جواب دیا:
" اس ماں نے میری پرورش کی، اپنی زندگی میرے لئیے وقف کر دی، وہ بھوکی سو گئی تھی مگر، محض مجھے کھانا کھلانے کے لئیے جب گھر میں پیسے نہیں تھے۔ میرے پہلے جوتے اسی نے خرید کر دئیے تھے، ہفتے میں 7 دن اور راتیں لوگوں کے گھر خادمہ بن کر کام کیا تاکہ میں ایک بڑا کھلاڑی بن سکوں۔
میری ساری کامیابی میری ماں کی وجہ سے ہے، میری ساری زندگی اس کی نذر جب تک اس کی اور میری زندگی ہے، ہمیشہ میرے ساتھ رہے گی، اس کے پاس وہ سب کچھ ہو گا جو میں اسے دے سکتا ہوں۔۔میں نہیں وہ میری پناہ گاہ ہے، وہ اوپر والے کا میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ ہے"
عمر | Damadam