M.Yahya11: السلام عليكم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر💗
دعا ھے رب سے کہ وہ آپ سب کو ھمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
ھمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
ھمیشہ اللہ پاک آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین ثم آمین6 months ago