Damadam.pk
Comments on post titled انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے... جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں... دوست... ایمان کے کیا حالات ہیں؟ نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟ اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے. ہاں... ہورہی ہے. اور وہ جواباً تھوڑی سی موٹیویشن دے دیں. ہمارا ہاتھ پکڑ کر کہے ہمت کر.... جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا. ﷲ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ایسے نیک لوگوں کا ساتھ نصیب فرمائے *یا الله کریم* یا مسبب الاسباب ، ھم تیرا ھی نام لیکر تیری ھی رضا سے تیرے ھی دیئے رزق سے اپنی صبح کا آغاز کرتے ھیں، پس ھمیں اپنی ھی رضا سے نوازنا اور کسی غیر کے آگے جھکنےنہ دینا، ھمیں ایمان صحت، رزق اور ایمان والی دراز عمر دے.... *اللہ کریم* آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نمازکی پابندی نصیب فرمائے *آمین یا رب العالمین* (updated 14 months ago) | Damadam

Islamic Quotes image
f  : انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
fezkhanthanks14 months ago

fairy.009k14 months ago

fezkhanthanks14 months ago

fezkhanthanks14 months ago

o.O-EyaNa-O.oRight14 months ago

fezkhanJAZAKALLAH14 months ago

Alishba.shahidmashallah14 months ago

Alishba.shahidk14 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c2  .c2

.d8  .d8

.e5  .e5

.h5  .h5

.i7  .i7

.j2  .j2

.l8  .l8

.m5  .m5

.m7  .m7

.o7  .o7

.o8  .o8

.s1  .s1

.s4  .s4

.s8  .s8

.v2  .v2