Comments on post titled زندگی میں دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے مسلسل جدوجہد کی ضرورت ہوتی ہے۔ بعض اوقات ناکامی سے منزل بہت دور لگتی ہے۔حالانکہ ناکامی بھی سیکھنے کا درس دیتی ہے۔ سب سے پہلے اپنی زندگی کا مقصد، نصب العین اور منزل کا تعین سوچ سمجھ کرکرلیں۔ اس کے بعد اللہ سے تعلق و توکل اور صبرو استقامت کے ساتھ کوشش جاری رکھیں۔ (updated 14 months ago) | Damadam