Damadam.pk
Comments on post titled ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے! ”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔ Reality 🥺 (updated 22 months ago) | Damadam

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
Reality 🥺
B  : ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Cute_TahiRwelcome22 months ago

Salman.Janiwelcome22 months ago

zainmalikstudy Ni krti g22 months ago

Biyaa_khan_22kuch nhi22 months ago

shoni@45wlcm22 months ago

zainmalikap Kya krti Hain g22 months ago

@AhmadKhan@👍22 months ago

Biyaa_khan_22oky krti ho22 months ago

@AhmadKhan@mere post ko b comment karu na22 months ago

Biyaa_khan_22🤗22 months ago

Biyaa_khan_22bilkul22 months ago

zainmalikhn g pasa he sb kuch g22 months ago

@AhmadKhan@happy always22 months ago

Badshakhan33😉👍💕🌟22 months ago

Biyaa_khan_22🤗22 months ago

Badshakhan33How swet my godnes dear☺️💕🌟22 months ago

Biyaa_khan_22my pleasure22 months ago

Badshakhan33wellcm😉🌟💕22 months ago

BlackRosehmm22 months ago

Biyaa_khan_22thanks22 months ago

Biyaa_khan_22thanks22 months ago

Biyaa_khan_22thanks22 months ago

Biyaa_khan_22be happy22 months ago

Biyaa_khan_22right bas aj kalh pisa he sb kuch hy22 months ago

BlackRoseyou welcome 💖22 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e2  .e2

.e6  .e6

.g8  .g8

.i4  .i4

.k6  .k6

.l8  .l8

.m1  .m1

.n8  .n8

.o4  .o4

.p2  .p2

.r2  .r2

.u5  .u5

.u7  .u7

.w7  .w7

.x4  .x4