Damadam.pk
Comments on post titled ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے! ”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔ Reality 🥺 (updated 3 months ago) | Damadam

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
Reality 🥺
B  ★ : ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Cute_TahiRwelcome3 months ago

Salman.Janiwelcome3 months ago

zainmalikstudy Ni krti g3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : kuch nhi3 months ago

shoni@45wlcm3 months ago

zainmalikap Kya krti Hain g3 months ago

@AhmadKhan@👍3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : oky krti ho3 months ago

@AhmadKhan@mere post ko b comment karu na3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : 🤗3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : bilkul3 months ago

zainmalikhn g pasa he sb kuch g3 months ago

@AhmadKhan@happy always3 months ago

Badshakhan33😉👍💕🌟3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : 🤗3 months ago

Badshakhan33How swet my godnes dear☺️💕🌟3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : my pleasure3 months ago

Badshakhan33wellcm😉🌟💕3 months ago

BlackRosehmm3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : thanks3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : thanks3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : thanks3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : be happy3 months ago

Biyaa_khan_22 ★ : right bas aj kalh pisa he sb kuch hy3 months ago

BlackRoseyou welcome 💖3 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c8  .c8

.d6  .d6

.e5  .e5

.f5  .f5

.f6  .f6

.f7  .f7

.g4  .g4

.j1  .j1

.o1  .o1

.o2  .o2

.p2  .p2

.t5  .t5

.u3  .u3

.w7  .w7