Damadam.pk
Comments on post titled ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے لوگ اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے فرازؔ غیر معروف سے گمنام سے پہلے پہلے (updated 14 months ago) | Damadam

ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے 
ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے 
خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے 
لوگ اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے 
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں 
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے 
سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی 
وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے 
کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے فرازؔ 
غیر معروف سے گمنام سے پہلے پہلے
f  : ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے خوش - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
fezkhanthanksss14 months ago

Alishba.shahidk14 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.i8  .i8

.j3  .j3

.j4  .j4

.k1  .k1

.l1  .l1

.l4  .l4

.q2  .q2

.q3  .q3

.r1  .r1

.s6  .s6

.t5  .t5

.u8  .u8

.v1  .v1

.v8  .v8

.w7  .w7