Comments on post titled اور بہتر ہوتا ہے کہ کچھ باتیں ہم پر عیاں نہ ہوں
کچھ راز بس راز ہی رہیں
کچھ محبتیں کبھی ہمیں محسوس نہ ہوں
کچھ نفرت زدہ لہجے ہمیں چھو کر بھی نہ گزریں
کچھ منفاقت کا لبادہ اوڑھے چہروں کا کبھی ہمیں پتہ نہ چلے اور یہ بہتر ہی ہوتا ہے...!! (updated 3 months ago) | Damadam