Comments on post titled جالندھر سے ہجرت کرکے ساہیوال میں سکونت اختیار کرنے والے طارق عزیز پاکستانی کے بیٹے نے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک سے پیار محبت اور وفا کی انتہا کردی طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔ انکی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل انکی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی ... سچ بات تو یہ ہے کہ ہمارے اصل ہیروز تو "عزیز پاکستانی" اور "طارق عزیز" جیسے لوگ ہیں جو قومی خزانے کو لوٹتے نہیں بلکہ عمر بھر کی محنت و مشقت کی کمائی بھی اپنے ملک پر قربان کردیتے ہیں۔ اللّه پاک طارق عزیز صاحب کو کروٹ کروٹ جنّت نصیب کرے۔ امین ثم آمین.🌹 (updated 5 months ago) | Damadam