Comments on post titled کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں
جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے
کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے
اور یہ کہ اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہے
کوئی ایسا شخص،
جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ
وہ آپ سے محبت کرتا ہے،
ایسا شخص
جسے آپ کی جھریوں اور سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو
جس کے لیے شکل و شباہت نہیں بلکہ آپ اہم ہوں...❤ (updated 6 months ago) | Damadam