Comments on post titled چھوڑ دو ناں گِلے شکوے
کوئی منتظر ہے شدت سے
تم جواب بھی نہیں دیتے
آج لفظ بے ربط ہیں
میں کیسے کہوں تم سے
کہ تمہارا اک پیغام
روحِ رواں ہے میرے لیئے
لیکن ابھی تمہارا پیغام نہیں آ رہا
تو دل کی دھڑکن
کچھ مدھم محسوس ہو رہی ہے💔Mahii | Damadam