Comments on post titled تم ان پھولوں جیسے ہو جنہیں تتلیاں اپنے آرام کے لئے چنتی ہیں..
تم ان ساحلوں جیسے ہو جنکو صرف دیکھنے سے بھی اندر تک سکوں اترتا ہے"
تم ان شاموں جیسے ہو جنہیں پریاں اداس آنکھوں سے تکتی ہیں..
اور ۔۔
تم ان گیتوں جیسے ہو جو خوشی میں لب پہ آتے ہیں🥰❤ (updated 2 months ago) | Damadam