Comments on post titled اتنی قدر محبت کی تم سے کہ جب کبھی کسی نے
کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے
کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے...
کوئی کچھ نہ.جا نے ...
جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق
اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے...
اتنی قدر محبت کی تم سے کہ جب کبھی کسی نے
محبت کی نگاہ سے دیکھا تو نظریں جھکا لی ہم نے ❣️🥀 (updated 7 months ago) | Damadam