Comments on post titled اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں، لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ممکن بنا دیتی ہیں معجزات کرنا اللّه کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ھے. دعا، یقین اور صبر اللّٰه پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے
۔ آمین یا رب العالمین (updated 8 months ago) | Damadam