Damadam.pk
Comments on post titled سنو جاناں! جولائی آ گیا ہے! گھٹن اوڑھے ہوئے دن ہیں کہ جن میں دھوب نیزے کی انی بن کر بدن کو چیرے جاتی ہے ہوا کے لمس سے نا آشنا شامیں ستاروں سے بھر راتیں کہ جن میں نیند کی دیوی بھی اکتائی سی لگتی ہے اسی بے کیف منظر میں! اچانک آسماں بادل کی چادر اوڑھ لیتا ہے وہ چھاجوں مینہ برستا ہے کہ منظر جھوم اٹھتا ہے وہی موسم، وہی رت ہے کہ جب ایسے گھٹن اوڑھے ہوے دن کی برستی شام میں ہم تم فضا کی گنگناہٹ روح میں محسوس کرتے تھے کبھی بوندیں پکڑتے تھے کبھی یوں مسکراتے تھے کہ جیسے کان میں بارش نے کوئی بات کہہ دی ہو سنو جاناں! وہی منظر وہی رت ہے گھٹن اوڑھے ہوئے دن ہیں فضا بھی گنگناتی ہے نجانے تم کہاں پر ہو چلے بھی آو اب جاناں تمہیں بارش بلاتی ہے. (updated 2 months ago) | Damadam

سنو جاناں!
جولائی آ گیا ہے!
گھٹن اوڑھے ہوئے دن ہیں
کہ جن میں دھوب نیزے کی انی بن کر
بدن کو چیرے جاتی ہے
ہوا کے لمس سے نا آشنا شامیں
ستاروں سے بھر راتیں
کہ جن میں نیند کی دیوی بھی اکتائی سی لگتی ہے
اسی بے کیف منظر میں!
اچانک آسماں بادل کی چادر اوڑھ لیتا ہے
وہ چھاجوں مینہ برستا ہے
کہ منظر جھوم اٹھتا ہے
وہی موسم، وہی رت ہے
کہ جب ایسے گھٹن اوڑھے ہوے دن کی برستی شام میں ہم تم
فضا کی گنگناہٹ روح میں محسوس کرتے تھے
کبھی بوندیں پکڑتے تھے
کبھی یوں مسکراتے تھے
کہ جیسے کان میں بارش نے کوئی بات کہہ دی ہو
سنو جاناں!
وہی منظر وہی رت ہے
گھٹن اوڑھے ہوئے دن ہیں
فضا بھی گنگناتی ہے
نجانے تم کہاں پر ہو
چلے بھی آو اب جاناں
تمہیں بارش بلاتی ہے.
f  : سنو جاناں! جولائی آ گیا ہے! گھٹن اوڑھے ہوئے دن ہیں کہ جن میں دھوب نیزے کی - 
 
farialonethnks2 months ago

SaimSehar-11lk2 months ago

OoO_Sadiq_Ahmad_Ani_OoOLike.g32 months ago

mah-rukh ★ : k2 months ago

farialonethnks2 months ago

Cute_malik22.2 months ago

Cute_malik22.2 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.h2  .h2

.j1  .j1

.j6  .j6

.k3  .k3

.l8  .l8

.n2  .n2

.n4  .n4

.o2  .o2

.o3  .o3

.p1  .p1

.s3  .s3

.s6  .s6

.t7  .t7

.v8  .v8

.x1  .x1