Comments on post titled السلام و عليكم ورحمة الله و برکتہ
صبح بخیر
ایسا دروازہ بنیں جس سے #خیر داخل ہو۔
اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے #روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو #تھکے_ہوؤں_کو سہارا دے۔
کيونکہ اللّٰہ کی مخلوق سے محبت ہى اللّٰہ سے محبت ھے...
Jummma Mubarak ❣️ (updated 7 months ago) | Damadam