Comments on post titled تھوڑا سا پانی رنج کا ابالئیے
خوب سارا دودھ خوشیوں کا
تھوڑی سی پتیاں خیالوں کی
تھوڑے غم کوٹ کر باریک کیجیئے
ہنسی کی چینی ملا دیجیئے
پھر ابلنے دیجیئے خیالوں کو کچھ دیر تک
یہ زندگی کی چائے ہے جناب
اسے تسلی کےکپ میں چھان کر
گھونٹ گھونٹ پی کر مزا
لیجیئے 🥳😉😝😍 | Damadam