Comments on post titled آنکھوں میں تاروں کی سی چمک ہونٹوں پے مسکان رہے
بھرا دامن رہے خوشیوں سے کھلا چاند سا یہ چہرہ رہے
تمام امیدیں ہوں پوری تمہاری نہ کوئی دل میں ارمان رہے
بنے پھول راہگزر تمہاری
منزل تمہاری شاد رہے
حرف آخر میں یہ دعا ہے خدا سے کے اس کی رحمت صدا تمہارے ساتھ رہے
Ameen
Happy birthday to you dawana_tera i wish ap on ho (updated 4 months ago) | Damadam