M.Yahya11: اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌸صبح بخیر🌸
اے پاک پروردگار ! ہماری غلطیوں ، غفلتوں ، نادانیوں ، کوتاہیوں ، کمزوریوں ، لغزشوں ، خطاؤں، گناہوں ، برائیوں ، اور نافرمانیوں کو معاف فرما ، بے شک تو بڑا رحمان و رحیم ہے اور ہمارا کون ہے تیرے سوا ، بس تو ہمیں معاف فرما اور صراط مستقیم پہ چلا۔
آمین یا رب العالمین 💜5 months ago
M.Yahya11: السّلام علیکم صبح بخیر ❤️ دعا ھے مالک کائنات آپ کی تمام پریشانیاں دور کرکے آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں، بے حساب بابرکت رزق اور پرسکون زندگی عطا فرمائے.آمین5 months ago
SWeeTBoy_22: Zbrdst, or thnks ap ny accept kia5 months ago