Comments on post titled اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیرزندگی 🌿🥀
کیسے ہو سکتا ہے بندہ رب سے جواب مانگے اور وہ اپنے بندے کو نہ جواب دے نہ سمجھائے؟ دنیا بھلے اِسے نہ سمجھتی ہومگر یہ عابد اور معبود کا رشتہ جب قائم ہو جائے انسان جب اسے مصیبت میں پکارے اسکے یکتا ہونے کا یقین رکھتے ہوئے پھر ایسے ہی آسمان والے کی طرف سے تسلیاں ملتی ہیں، جھولیاں بھر بھر کے محبت ملتی ہے پھر دل پُرسکون ہوجاتا ہےاور وہ دعائیں تو کبھی رد نہیں کرتا ہاں! وہ اپنے پاس سنبھال لیتا ہے پھر وہ وہاں سے عطاء کرتا ہے جہاں سے ہم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا.
بـے شـک ★ (updated 7 months ago) | Damadam