Comments on post titled پتا نہیں وہ کونسی لڑکیاں ہیں جو صبح اٹھیں تو مسکراتی ہو😇 انگڑائیآں لے کر اٹھتی ہیں اور تو اور بال بھی اک دم سٹریٹ🙄🙄۔
اور اک میں ہو اک تو اللہ اللہ کر کے آنکھ کھلتی ہے۔۔۔🤧🤧😴😴
پھر آدھ گھنٹہ یہ جاننے میں گزر جاتا ہے کہ میں کون ہوں اور کہاں ہوں باقی کا آدھا گھنٹہ اپنے اردگرد کی مخلوق کو پہچاننے میں کہ یہ میرے ہی گھر والے ہیں۔۔۔۔۔
اور ہاں بالوں کے گھونسلے کو اگنور کریں ۔
شکریہ۔ (updated 2 months ago) | Damadam