Damadam.pk
Comments on post titled مُجھے اُداس کر گئے ہو خُوش رہو، مَیرے مِزاج پرگئے ہو خُوش رہو مَیرے لئے نہیں رُک سکے تو کیا ہُوا، جَہاں کہیں ٹَھہر گئے ہو خُوش رہو اُداس ہو کِسی کی بیوفائی پر، وَفا کہیں تو کر گئے ہو خُوش رہو تُمہیں تو میرے عشق پہ ناز تھا، اُسی سے اب مُکر گئے ہو خُوش رہو!🤲 | Damadam

مُجھے اُداس کر گئے ہو خُوش رہو، 
مَیرے مِزاج پرگئے ہو خُوش رہو
مَیرے لئے نہیں رُک سکے تو کیا ہُوا، 
جَہاں کہیں ٹَھہر گئے ہو خُوش رہو
اُداس ہو کِسی کی بیوفائی پر،
وَفا کہیں تو کر گئے ہو خُوش رہو
تُمہیں تو میرے عشق پہ ناز تھا،
اُسی سے اب مُکر گئے ہو خُوش رہو!🤲
j  : مُجھے اُداس کر گئے ہو خُوش رہو، مَیرے مِزاج پرگئے ہو خُوش رہو مَیرے لئے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c6  .c6

.d2  .d2

.d7  .d7

.e6  .e6

.e7  .e7

.f7  .f7

.g7  .g7

.j5  .j5

.j6  .j6

.n6  .n6

.o6  .o6

.q3  .q3

.s2  .s2

.u1  .u1