M.Yahya11: السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللّٰہ! ہمارے عزیز و اقارب، دوست احباب و مومنین و مسلمین جو بیمار ہیں اُنھیں محض اپنے فضل و کرم سے شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔
یا پاک پرورگار! ہماری بخشش فرما اور ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت فرما.
آمــــــــــــــین یاربّ العالمـــــین🤲🌺5 months ago