Damadam.pk
Comments on post titled بارش کی ہلکی بوندوں نے، جب دستک دی دروازے پر، محسوس ہوا تم آئے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا۔۔ ہوا کے ہلکے جھونکے کی، جب آہٹ ہوئی کھِڑکی پر، محسوس ہوا تم آئے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا۔۔ میں تنہا چلا جب بارش میں، ایک جھونکے نےمیرا ساتھ دِیا، میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے، احساس تمہارے جیسا تھا۔۔ پھر رک گئی وہ بارش بھی، رہی نہ باقی آہٹ بھی، میں سمجھ گیا تم چھوڑگئے، انداز تمہارے جیسا تھا... | Damadam

بارش کی ہلکی بوندوں نے،
جب دستک دی دروازے پر،
محسوس ہوا تم آئے ہو،
انداز تمہارے جیسا تھا۔۔
ہوا کے ہلکے جھونکے کی،
جب آہٹ ہوئی کھِڑکی پر،
محسوس ہوا تم آئے ہو،
انداز تمہارے جیسا تھا۔۔
میں تنہا چلا جب بارش میں،
ایک جھونکے نےمیرا ساتھ دِیا،
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے،
احساس تمہارے جیسا تھا۔۔
پھر رک گئی وہ بارش بھی،
رہی نہ باقی آہٹ بھی،
میں سمجھ گیا تم چھوڑگئے،
انداز تمہارے جیسا تھا...
A  : بارش کی ہلکی بوندوں نے، جب دستک دی دروازے پر، محسوس ہوا تم آئے ہو، انداز - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e6  .e6

.f6  .f6

.g8  .g8

.h3  .h3

.h5  .h5

.h8  .h8

.j6  .j6

.l4  .l4

.n3  .n3

.n7  .n7

.n8  .n8

.p4  .p4

.s2  .s2

.u2  .u2

.u5  .u5