Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ باہمت لوگ وہ ہوتے ہیں جن کے اندر نجانے کتنے طوفان ہوں, مگر اُوپر بلا کا سکون ہو -- مسکراتی آنکھیں ہوں -- اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غمگین نہیں ہوتے وہ روتے نہیں - وہ روتے ہیں ! آخر انسان ہیں ! لیکن جو غموں کو پہاڑ نہیں بناتے جو جینا نہیں چھوڑتے جو جگہ جگہ غموں کا اشتہار نہیں لگاتےجن کو غموں سے نکلنا آتا ہو۔ وہی لوگ ہوتے ہیں جنہیں اس زندگی کی قدر ہوتی ہے۔... (updated 7 months ago) | Damadam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
باہمت لوگ وہ ہوتے ہیں جن کے اندر نجانے کتنے طوفان ہوں,  مگر اُوپر بلا کا سکون ہو -- مسکراتی آنکھیں ہوں --
اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غمگین نہیں ہوتے
وہ روتے نہیں -
 وہ روتے ہیں ! 
آخر انسان ہیں !
لیکن جو غموں کو پہاڑ نہیں بناتے
جو جینا نہیں چھوڑتے
جو جگہ جگہ غموں کا اشتہار نہیں لگاتےجن کو غموں سے نکلنا آتا ہو۔
وہی لوگ ہوتے ہیں جنہیں اس زندگی کی قدر ہوتی ہے۔...
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ باہمت لوگ وہ ہوتے ہیں جن کے اندر نجانے - 
 
@@.comwalikum Aslam7 months ago

Asif.Nazir.q77 months ago

naila22_pk ★ : w salam7 months ago

Ayat.khanwailkumaslam7 months ago

kiran22k7 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.d4  .d4

.e2  .e2

.f2  .f2

.g2  .g2

.g8  .g8

.k3  .k3

.l2  .l2

.m8  .m8

.n8  .n8

.o4  .o4

.r7  .r7

.s7  .s7

.v8  .v8

.w5  .w5