Comments on post titled جاناں ♥
تم جو کہو گی
میں کروں گا
تم گر چاہو گی تو تری ساری رتجگوں کی بے قراریاں سمیٹ لوں گا
تمہیں اپنی بانہوں کے گھیرے میں سمیٹ کر نئے جہاں میں لے چلوں گا
تمہارے ہونٹوں سے ہونٹ ملا کر تمہیں شہد جیسی تاثیر دوں گا
تمہارے سینے کو عریاں کر کے وہاں ڈھیروں بوسے دوں گا
تمہاری پلکوں پہ سجے خوابوں کی تعبیر بتاؤں گا
تمہاری انگلیوں کے پوروں سے لے کر تمہارے سر کے بالوں تک تمہیں چھوؤں اور تمہیں تمہارا نہ رہنے دوں | Damadam