M_hibba: wslam.amen Allah tmko jza de amen13 months ago
M.Yahya11: السلام علیکم ❤
صبح بخیر
اے دو جہانوں کے رب مجھے بھی اپنی بارگاہ میں بہترین سجدہ کرنے والوں میں شمار کر،
بیشک سجدے کی توفیق تری ہی محبت کی عطا کردہ ہے پس تو ہمیں اپنی محبت سے نواز دے۔!❤
آمین ثم آمین یارب العالمین❤13 months ago