Comments on post titled میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ
آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں
خاموش ہو جاتے ہیں
بحث نہیں کرتے🥀
اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو
یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں،
کہ (yes, I'm)🍂
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں
ویسے ہی ہیں
فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے
اہمیت نہیں رکھتی🥀
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1321) | Damadam