Comments on post titled السلام وعلیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر 🌻
کبھی کبھی سوچتی ہوں اگر وہ رحیم نا ہوتا تو ہم جیسے کہاں جاتے ¿ ایک پل میں مومن تو دوسری پل منافق اور یہ بات صرف وہی جانتا ہے کسی اور کو پتہ بھی نہیں لگنے دیتا نجانے کتنے دن، کتنے مہینے اور کتنے ہی سال اس کی نافرمانیوں میں ہی گزار کر اسے ایک بار پکاریں تو پکار سن لیتا ہے کون کر سکتا ہے محبت میرے رب کے سوا 🦋🌸✨ (updated 3 months ago) | Damadam