Comments on post titled السلام وعلیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر 🌻
*یقین جانیں آپ کے سامنے لوگوں کی اصلیت آنا بہت ضروری ہوتا ہے۔اگر اللہ لوگوں کی اصلیت آپ کے سامنے نہ لائے تو آپ ایسی اندھیر نگری کا شکار ہو جاتے ہیں جس سے پلٹنا نا ممکن ہو جاتا ہے۔جب لوگوں کی اصلیت آپ کے سامنے آتی ہے آپ ٹوٹ جاتے ہیں بے ساختہ پکار اٹھتے ہیں اللہ آخر میں ہی کیوں، میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے۔آپ کے ساتھ ایسا ہونا ضروری ہوتا ہے۔تاکہ آپ کو بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔اس لیے رب کے فیصلوں پر راضی رہیں۔کیونکہ رب کے فیصلے بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔اور اپنے سارے معاملات اللہ کے سپرد کر کے مطمئن ہو جائیں وہ المقسط ہے۔کبھی آپ کا صبر رائیگاں نہیں جانے دے گا۔ (updated 3 months ago) | Damadam