Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيم
خواب تو سب دیکھتے ہیں پر انکی تعبیروں تک صرف وہی پہنچتے ہیں جو ان کے لئے محنت کرتے ہیں،جو ڈٹ جاتے ہیں۔
سورہ یوسف سکھاتی ہے کہ خواب دیکھنا برا نہیں ہے، ہر خواب ادھورا نہیں رہتا، اور ہر خواب فوری طور پر پورا بھی نہیں ہوتا، کئی سالوں کا صبر، کئی سالوں کی مشقتیں، اور برے سے بدتر حالات میں بھی اللہ پر مکمل توکل درکار ہوتا ہے، خوبصورت خوابوں کی خوبصورت تعبیر کے لئے.
اللّٰہ تعالٰی آسانیاں پیدا فرمائے ہم سب پر رحم فرمائے اور ہماری جائز دعاؤں کو قبول فرمائے۔
آمین یارب العالمین🤲. (updated 3 months ago) | Damadam