Comments on post titled لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں، جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہوجائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہوجاتا ہے، لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قراردیں گے، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں.. ❤️🩹 (updated 2 months ago) | Damadam