Comments on post titled پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے لیکن
جس سے مُحبت ہو ناں
اُس سے دل نہیں بھر سکتا ،
یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں.
پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ
مُحبت کبھی نہیں بدلتی اور
محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی.
*🙂❤️* (updated 13 months ago) | Damadam