Comments on post titled 🍁 *السّلام عليكم ورحمتــہ اللہ وبـــرکاتــہ* *کچھ جنگیں یقین کی ہوتی ہیں۔ اگر درد کی لہر سے ٹکرا بھی جائیں تو صبر کا پلڑہ بھاری رکھیں۔ جسے ہم بےبسی کہتے ہیں۔ وہی صبر کی ایسی حد ہے جہاں فیصلے تمام ہوتے ہیں۔ جسے ہم مستقل شکست سمجھ رہے ہوتے ہیں۔ شاید وہی ہماری جیت کی پہلی منزل ہو۔ دعائیں اللہ کو ہماری تقدیر بدلنے پر راضی کر دیتی ہیں ، اور دعاؤں کا رخ قبولیت کی طرف موڑ دیا جاتا ہے۔* *فرمان الٰہی ہے تم مجھے پکارو میں دعاؤں کوقبول کرنے والا ہوں۔ بات بس پختہ یقین کی ہے۔ بےشک اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان (updated 3 months ago) | Damadam