Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
ہم دعا تک خود نہیں پہنچتے ہمیں دعا تک لایا جاتا ہے۔ ہمارے دل میں کسی چیز کے لیے دعا کا خیال آنا اور ہمارے ہاتھوں کا دعا میں اٹھنا ہی اس بات کی نشانی ہے کے اللہ ہمیں نوازنا چاہتا ہے۔
اور جب بہترین کی خواہش ہوتو پھراپنے رب کی طرف دیکھو خواہشات کی طرف نہیں کیونکہ ہم تو جان ہی نہیں سکتے کہ ہمارے لئے کیا اچھا ہے۔
اللہ تعالی ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماۓ۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 3 months ago) | Damadam