Comments on post titled میرے پاس بہت سے اپنوں کے سنہری حروف میں لکھے ہوئے خط موجود ہیں،
میں ان کو نہیں پڑھتا کیونکہ وہ سب میں نے خود اپنے نام لکھے ہیں اور ہر خط کی آخری لائن میں خود کو اپنا خیال رکھنے کی تاکید کی ہے،
میں اب اکثر پریشان رہتا ہوں کہ اگر کسی دن میں خود کو چھوڑ کر چلا گیا تو میرا کیا بنے گا؟ | Damadam