Comments on post titled سب کہتے ہیں کہ زندگی میں آگے بڑھنا اچھی بات ہے مگر یہ تو خود غرض ہونے والی بات ہوگئی !!۔۔میں آگے بڑھوں؟ یعنی بے وفائی کروں اپنے دل کیساتھ ؟؟ غموں اور غلطیوں پر مٹی ڈال دوں؟ میں بظاہر زندگی میں بہت آگے نکل بھی جاؤں لیکن میرا دل ہمیشہ ایک ہی جگہ رہیگا۔۔میں ایسے ہی اداس اور حساس رہوں گی، میں ایسے ہی چاند کو تکتے رہوں گی، اور بارشوں میں بھیگتی رہوں گی۔۔!!
جس روز میرے دل سے چاند کو تکنے کی خواہش ختم ہوجائے۔۔تو سمجھ جانا میں بے وفا ہوگئی۔۔!!🥀♥️ (updated 1 month ago) | Damadam