Comments on post titled السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کبھی کبھی اللہ احساس دلاتا ہے، کہ جو دوسروں کی نظروں میں بے مول اور عام ہوں ضروری نہیں کہ وہ اللہ کے ہاں بھی اتنے ہی عام ہوں۔
ہم رو بھی دیتے ہیں۔ ہم ٹوٹ بھی جاتے ہیں پر اللہ ہمیشہ ہمیں جوڑ دیتا ہے۔ آنسو کا قطرہ دنیا کی ہر چیز سے زیادہ مہنگا ہے لیکن کوئی اس کی قدر اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ اُس کی اپنی آنکھوں سے نہ نکلے۔
يا الله پاک تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمااور تمام مسلمان جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں اُن کی مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔
آمين يارب العالمين🤲 (updated 2 days ago) | Damadam