Comments on post titled 🌷زمانے میں محبت کی اگر بارش نہیں ہوتی 🌷
🌷کسی انسان کو انسان کی خواہش نہیں ہوتی🌷
🌷ہزاروں رنج و غم کیسے وہ اپنے دل میں رکھتے ہیں 🌷کہ جن کے دل میں تھوڑی سی بھی گنجائش نہیں ہوتی 🌷
🌷ہم اپنی جان دے کر دوستی کا حق نبھا دیتے🌷
🌷زمانے کی اگر اس میں کوئی سازش نہیں ہوتی🌷
🌷تمہارے پاؤں تو دو گام چل کر لڑکھڑاتے ہیں 🌷
🌷ہمارے عزم محکم میں کبھی لغزش نہیں ہوتی🌷
🌷تمہاری ہی محبت کا صلہ ہے یہ غزل 🌷
🌷ورنہ لبوں کو شعر کہنے کی خواہش نہیں ہوتی🌷 (updated 18 months ago) | Damadam