Comments on post titled "-کسی کی زندگی کی گاڑی کو رکا ہوا دیکھیں ,
تو دھکا لگا دیں...!
کیا پتہ سٹارٹ ہو جائے !
یہ صرف ایک جملہ نہیں ہے,
یہ مرنے والے کے لیے زندگی ہے !
کسی غمگین کی مسکرائی آنکھیں ہیں ,
دھکا لگانا پتہ ہے کیا ہے ؟
تسلی کے دوبول .....
اگر کچھ نہ کر سکیں تو تسلی کے دوبول میں اس کا بوجھ ہلکا کر دیں,مشکل وقت میں ساتھ دینے والے چہرے کبھی نہیں بھولتے....
کسی کی خوشی کا سبب بن جائیں...
کیا پتہ اس کی دعائیں آپ کا مقدر بدل دیں!
زندگی میں ایسے موقعے ڈھونڈیں, یہ بہت قیمتی ہے .....!!💜🌸✨ (updated 4 months ago) | Damadam