Comments on post titled `"_گناہ نہیں چھوٹتے تو توبہ بھی مت چھوڑیں ان شاء اللّٰه توبہ کی برکت سے گناہ چھوٹ جائیں گے۔🌱`
`توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں یہ ایک مستقل عبادت ہے توبہ غسل کی طرح ہے جتنی بار کی جائے روح میں پاکیزگی اور نکھار آتا ہے💝 (updated 17 months ago) | Damadam