Comments on post titled آنکھیں بہہ بہہ بنجر ہوں
بھلے موسم سارے خزاں لگے
خوشیاں ساری غم ہوں
پھول سارے مرجھا جائیں
دل اداسیوں سے بھرا رہے
زخم چاہے ہرا رہے
تم دل کے سب سے اونچے مسند پر براجمان ہو اور شاید ہمیشہ رہو ❤️
🤍 (updated 3 months ago) | Damadam