Comments on post titled ماں سَب کی جگہ لے سَکتی ہے لیکن ماں کی جگہ کوئی نہیں لے سَکتا 🫂
یااللّٰہ! جن کی مائیں سَلامت ہیں اُن کا سایہ اُن کے بچوں پہ ہَمیشہ قائم رکھنا اور جن کی مائیں اِس دُنیا میں نہیں ہیں اُنہیں صَبر دیں اور اُن کی ماؤں کے درجات بُلند کریں ✨🥀
آمین ثُم آمین 🤲 (updated 2 months ago) | Damadam