Comments on post titled مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے
انکے قریب آنے سے
اچانک چھوڑ جانے سے
بہت سخت لہجوں سے
اور نرم مزاجوں سے
جان بن جانے سے
انجان ہو جانے سے
بہت خاص ہونے سے
بے حد عام ہو جانے سے
احسان کرنے سے
احسان جتانے سے
پہلے ہسنے سے
پھر خود ہی رولانے سے
ایک دن چھوڑ جانے سے
کبھی نا لوٹ آنے سے
مجھے ڈر لگتا ہے 🥺🖤 (updated 1 month ago) | Damadam