Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر تقدیر وہ مخفی قوت ہے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے__ مگر دعا وہ شاندار کاوش ہے جو اس پر غالب آجاتی ہے۔ آپکا بہت بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں آپ کے لئے خیر مانگتے ہیں۔ اللّٰه پاک ہماری دعائیں قبول کرے اور ہمیں معاف فرمائے۔ یا اللہ پاک اس صبح کے ابھرتے ہوئے سورج کو ہم سب کے گھروں میں رحمتوں ،برکتوں،کامیابیوں،محبّتوں عافیتوں،راحتوں،آسانیوں اور خوشیوں کی نویدبنا دے آمین یا رب العالمين🤲🤲🤲🌺🏵️🌸💐 (updated 1 week ago) | Damadam

Islamic Quotes image
n  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر تقدیر وہ مخفی قوت ہے جو آنکھ - 
 
WarishakhanAmeen1 week ago

nadan...جزاک اللہ الخیرا1 week ago

WarishakhanWalikum Asslaam Ameen1 week ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.e1  .e1

.e8  .e8

.f7  .f7

.i2  .i2

.j2  .j2

.j8  .j8

.k2  .k2

.n2  .n2

.s1  .s1

.s3  .s3

.u3  .u3

.v2  .v2

.w1  .w1

.w5  .w5