Hussain.shaikh: خار کا درد بھی جس نے جھیلا نہیں
وہ کیا سمجھے گا ہوتی ہے کیا خود کشی
زندگانی کے ہر اک بیابان سے
دے رہی ہے مجھے اب صدا خود کشی10 months ago
Hussain.shaikh: آنے والی تھی خزاں میدان خالی کر دیا کل ہوائے شب نے سارا لان خالی کر دیا ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئے دیکھ تیرا قصر عالی شان خالی کر دی10 months ago