Comments on post titled وقت کی ایک اچھی بات ہے کہ وہ جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے مگر حالات ،لوگوں کے رویے ،لہجے اور فطرت یاد رہ جاتی ہے ۔ماضی کی تلخیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے کسی کھنڈر قبرستان میں دفن کر دیا کریں ۔قدرت کا قانون ہے گزرا ہوا لمحہ واپس نہیں آ سکتا تو ضروری ہے کہ موجود وقت کو کھلے دل سے تسلیم کریں اور خود کو ہر حال میں قبول کریں اور خوش رہنے کے لیے تجربے آزمائیں ۔چاہے خوشی دو پل کی ہی سہی مگر زندگی کو بہتر انداز میں جینے کے لیے خود کو مضبوط بنائیں ۔ (updated 3 months ago) | Damadam