Comments on post titled زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔
جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں
ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!!
لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں
جو اچھا ہوسکے وہ ضرور کریں۔
کیا معلوم دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے
اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں
اک دن یہی چھوٹی نیکیاں ہماری بخشش کا
بہانہ بن جائیں گی اِن شاء اللّٰہ..!! (updated 1 month ago) | Damadam