Comments on post titled کچھ لوگوں کا منہ ایسا ہی ہوتا ہے
دماغ ہر وقت ابلتا رہتا ہے زبان سے ہر لمحہ شعلے نکلتے ہیں
نگاہیں میں ہر دم شعلے نکلتے ہیں
کان ہر وقت دھواں نکالتے ہیں
ناک سے تپش ہی نکلتی ہے
اور یہ سب ملنے کے بعد بھی کسی کی غیبت کی اُس پر بہتان باندھا کسی پر الزام لگایا کسی کی جاسوسی کی
آپ کی دل آزاری کی میرا دل توڑا کسی کو آپ کے خلاف کیا اور منہ پھٹ اور جب کہا جائے تو آگے سے بک دیا جائے میں دل کا سچا (یا سچی ) زبان کا (کی) صاف ہوں
تف ہے ایسی زبان اور ایسے دل پر جو مسلمانوں کے بارے منفی ہی سوچتا ہے ! یا کسی کا نقصان چاہتا ہے (updated 1 month ago) | Damadam