Damadam.pk
Comments on post titled استازہ کی یہ بات ابھی تک کانوں میں گونجتی ہے، زندگی اس برف بیچنے والے کی برف کی طرح ہے، جو صدائیں لگاتا ہے: "کوئی رحم کرے اس شخص پر جس کی زندگی کا اثاثہ پگھل رہا ہے"💔 ہماری زندگی بھی تو برف کی مانند ہے، پل پل پگھل رہی ہے، کم ہو رہی ہے، اور ایک دن یوں ہی ہاتھوں سے نکل جائے گی، اگر ہم نے اس کا قطرہ قطرہ نہ استعمال کیا، اگر ہم نے اس کا سودا اپنے رب سے نہ کیا، اس کا لمحہ لمحہ کارآمد نہ بنایا، تو یہ یوں ہی ضائع ہو جائے گی پھر ہاتھ کچھ نہ آئے گا، سوائے خسارے اور پچھتاوے کے.. | Damadam

استازہ کی یہ بات ابھی تک کانوں میں گونجتی ہے، زندگی اس برف بیچنے والے کی برف کی طرح ہے، جو صدائیں لگاتا ہے: "کوئی رحم کرے اس شخص پر جس کی زندگی کا اثاثہ پگھل رہا ہے"💔
ہماری زندگی بھی تو برف کی مانند ہے، پل پل پگھل رہی ہے، کم ہو رہی ہے، اور ایک دن یوں ہی ہاتھوں سے نکل جائے گی، اگر ہم نے اس کا قطرہ قطرہ نہ استعمال کیا، اگر ہم نے اس کا سودا اپنے رب سے نہ کیا، اس کا لمحہ لمحہ کارآمد نہ بنایا، تو یہ یوں ہی ضائع ہو جائے گی پھر ہاتھ کچھ نہ آئے گا، سوائے خسارے اور پچھتاوے کے..
A  : استازہ کی یہ بات ابھی تک کانوں میں گونجتی ہے، زندگی اس برف بیچنے والے کی برف - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.d1  .d1

.d2  .d2

.c4  .c4

.h7  .h7

.k3  .k3

.l6  .l6

.m1  .m1

.n7  .n7

.o4  .o4

.o8  .o8

.q1  .q1

.r5  .r5

.r7  .r7

.u5  .u5